جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

اثاثہ جات کیس،عثمان بزدار کی عبوری ضمانت کی درخواست نمٹادی گئی

datetime 25  مئی‬‮  2023

اثاثہ جات کیس،عثمان بزدار کی عبوری ضمانت کی درخواست نمٹادی گئی

لاہور ( این این امئی) لاہور کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ احتساب عدالت لاہور میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت نے استفسار کیا کہ عثمان… Continue 23reading اثاثہ جات کیس،عثمان بزدار کی عبوری ضمانت کی درخواست نمٹادی گئی

وفاق نظر انداز۔۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے تن تنہا بڑے فیصلے کر لیے

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

وفاق نظر انداز۔۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے تن تنہا بڑے فیصلے کر لیے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنی سیاسی اور انتظامی ٹیم تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ٹیم تبدیلی کا فیصلہ وفاق سے مشورہ کے بغیر کیا اور بعدازاں حکومت کو اپنے فیصلے سے تحریری طور پر آگاہ کر دیا۔ذرائع کا… Continue 23reading وفاق نظر انداز۔۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے تن تنہا بڑے فیصلے کر لیے

ریٹائرمنٹ سے قبل ملنے والی تنخواہ سے بھی دگنا ماہانہ یکمشت ادائیگی عثمان بزدار کے ریٹائرڈ چچا کیلئے تخلیق کئے جانے والے نئے عہدے کی تہلکہ خیز کہانی ،سینئر صحافی انصار عباسی نے کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2021

ریٹائرمنٹ سے قبل ملنے والی تنخواہ سے بھی دگنا ماہانہ یکمشت ادائیگی عثمان بزدار کے ریٹائرڈ چچا کیلئے تخلیق کئے جانے والے نئے عہدے کی تہلکہ خیز کہانی ،سینئر صحافی انصار عباسی نے کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے چچا محمد امیر تیمور کو ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد تین سال کی مدت کیلئے دوبارہ ملازمت پر بھرتی کر لیا ہے اور اس مقصد کیلئے نئی بھرتیوں پر عائد پابندی میں نرمی کرتے ہوئے ایک نیا عہدہ تخلیق کیا گیا ہے۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی… Continue 23reading ریٹائرمنٹ سے قبل ملنے والی تنخواہ سے بھی دگنا ماہانہ یکمشت ادائیگی عثمان بزدار کے ریٹائرڈ چچا کیلئے تخلیق کئے جانے والے نئے عہدے کی تہلکہ خیز کہانی ،سینئر صحافی انصار عباسی نے کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

’’امراض قلب کے ہسپتال میں ایسا واقعہ ناقابل برداشت ہے‘‘ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے میں ملوث وکلاء کیخلاف سخت حکم جاری کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

’’امراض قلب کے ہسپتال میں ایسا واقعہ ناقابل برداشت ہے‘‘ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے میں ملوث وکلاء کیخلاف سخت حکم جاری کردیا

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلاء کی ہنگامہ آرائی کے افسوسناک واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔وزیراعلیٰ نے اس واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور اورصوبائی سیکرٹری سپشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ نے وکلاء کی… Continue 23reading ’’امراض قلب کے ہسپتال میں ایسا واقعہ ناقابل برداشت ہے‘‘ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے میں ملوث وکلاء کیخلاف سخت حکم جاری کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے تونسہ شریف کی عوام کا دیرینہ مسئلہ حل کردیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے تونسہ شریف کی عوام کا دیرینہ مسئلہ حل کردیا

لاہور(پ ر) اقتدار سنبھالتے ہی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے یہ عہد کیا گیا تھا کہ پنجاب کے پسماندہ علاقوں کو اب ان کا حق ادا کیا جائے گا، محرومیوں کے اس اندھیرے سے ان کو نکالا جائے گا جس میں پچھلے دس سالوں میں انکو دھکیلا گیا اور وزیراعلیٰ نے اپنا… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے تونسہ شریف کی عوام کا دیرینہ مسئلہ حل کردیا

قوم کو تیمور شہید کی قربانی پر ناز ہے،جس قوم کے سپوت جذبہ شہادت سے سرشار ہوں،اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا،عثمان بزدار

datetime 6  ستمبر‬‮  2019

قوم کو تیمور شہید کی قربانی پر ناز ہے،جس قوم کے سپوت جذبہ شہادت سے سرشار ہوں،اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا،عثمان بزدار

لاہور(پ ر)وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار یوم دفاع کے موقع پر محلہ پیر کالونی والٹن میں لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے شہید ہونے والے لانس نائیک محمد تیمور اسلم کی رہائشگاہ پیر کالونی والٹن پر گئے۔ وزیراعلیٰ نے شہید لانس نائیک محمد تیمور اسلم کے والد محمد اسلم،نانا اوردیگر اہل خانہ… Continue 23reading قوم کو تیمور شہید کی قربانی پر ناز ہے،جس قوم کے سپوت جذبہ شہادت سے سرشار ہوں،اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا،عثمان بزدار

پنجاب حکومت کوئٹہ میں کارڈیک ہسپتال قائم کررہی ہے، فنڈز مختص کردئیے ہیں،عثمان بزدارنے اہم اعلان کر دیا

datetime 21  جولائی  2019

پنجاب حکومت کوئٹہ میں کارڈیک ہسپتال قائم کررہی ہے، فنڈز مختص کردئیے ہیں،عثمان بزدارنے اہم اعلان کر دیا

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ گئے-وزیراعلیٰ نے گورنرہاؤس میں بلوچستان کے گورنر امان اللہ خان یاسین زئی سے ملاقات کی- ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،ترقیاتی منصوبوں، امن وامان کی صورتحال اور صوبوں کے درمیان ہم آہنگی کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا-وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدارنے… Continue 23reading پنجاب حکومت کوئٹہ میں کارڈیک ہسپتال قائم کررہی ہے، فنڈز مختص کردئیے ہیں،عثمان بزدارنے اہم اعلان کر دیا

سابق ادوار میں ہونے والی لوٹ مار کا دور کبھی واپس نہیں آئے گا،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا نارووال سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں امجد خان کاکڑ او رنعیم اللہ خان کاکڑ سے ملاقات میں اظہار خیال

datetime 21  جولائی  2019

سابق ادوار میں ہونے والی لوٹ مار کا دور کبھی واپس نہیں آئے گا،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا نارووال سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں امجد خان کاکڑ او رنعیم اللہ خان کاکڑ سے ملاقات میں اظہار خیال

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے نارووال سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے رہنماؤں امجد خان کاکڑ او رنعیم اللہ خان کاکڑ نے ملاقات کی -وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین جماعت بن چکی ہے -وزیراعظم عمران خان نے… Continue 23reading سابق ادوار میں ہونے والی لوٹ مار کا دور کبھی واپس نہیں آئے گا،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا نارووال سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں امجد خان کاکڑ او رنعیم اللہ خان کاکڑ سے ملاقات میں اظہار خیال

ماضی کی حکومتوں نے ہمیشہ فاٹا کے عوام کو نظر انداز کیا،تحریک انصاف کی حکومت قبائلی اضلاع کے لوگوں کو ترقی کے سفر میں شامل کررہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا دعویٰ

datetime 21  جولائی  2019

ماضی کی حکومتوں نے ہمیشہ فاٹا کے عوام کو نظر انداز کیا،تحریک انصاف کی حکومت قبائلی اضلاع کے لوگوں کو ترقی کے سفر میں شامل کررہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا دعویٰ

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے خیبر پختونخوا میں شامل قبائلی اضلاع میں پرامن انتخابات کرا کر اپنا ایک اور وعدہ پورا کیا ہے-پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قبائلی لوگوں کو ان کاجمہوری حق ملا ہے-انہوں نے کہاکہ قبائلی اضلاع میں ہونے والے انتخابات موجودہ… Continue 23reading ماضی کی حکومتوں نے ہمیشہ فاٹا کے عوام کو نظر انداز کیا،تحریک انصاف کی حکومت قبائلی اضلاع کے لوگوں کو ترقی کے سفر میں شامل کررہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا دعویٰ

Page 1 of 2
1 2