سرکاری نرخنامے میں سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو دکانداروںنے گراں فروشی کی روش نہ بدلی ،قیمت آسمان تک پہنچ گئی
لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ روز بھی سرکاری نرخنامے میںسبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو دیکھا گیا تاہم دکانداروں نے گراں فروشی کی روش نہ بدلی اور من مانے نرخوں پر فروخت کا سلسلہ جاری رکھا ۔سرکاری نرخنامے میں آلو نیا کچا چھلکااول 62روپیکی بجائے بیشتر مقامات پر 70سے 75روپے فی کلو ،پیاز… Continue 23reading سرکاری نرخنامے میں سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو دکانداروںنے گراں فروشی کی روش نہ بدلی ،قیمت آسمان تک پہنچ گئی