80 سالہ خاتون سے والدین کے شناختی کارڈ طلب،ہیپاٹائٹس کی شکار بیمار بزرگ خاتون سے نادرا کا افسوسناک رویہ
کراچی(این این آئی) ڈیٹا بیس اتھارٹی نادرا نے 80 سالہ خاتون کو اپنے والدین کے شناختی کارڈ فراہم نہ کرسکنے پر ان کا کارڈ بلاک کردیا، متاثرہ خاتون دہائی دیتی سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے خلاف 80 سالہ خاتون سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔ متاثرہ خاتون نے… Continue 23reading 80 سالہ خاتون سے والدین کے شناختی کارڈ طلب،ہیپاٹائٹس کی شکار بیمار بزرگ خاتون سے نادرا کا افسوسناک رویہ