ہندوستان کا بٹوارا انگریزوں کا فراڈ تھا: سابق بھارتی جج مرکنڈے کاٹجو
لندن(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے عالمی خبررساںادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ ہندوستان کا بٹوارا انگریزوں کا فراڈ تھا، اسے آگے چل کر ہم پھر ایک کریں گے،مرکنڈے کاٹجو جو کہ انڈیا ری یونیفیکیشن ایسوسی ایشن کے پیٹرن بھی ہیں۔ اس غیر سرکاری تنظیم کا مقصد انڈیا،… Continue 23reading ہندوستان کا بٹوارا انگریزوں کا فراڈ تھا: سابق بھارتی جج مرکنڈے کاٹجو