سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کا شہباز شریف سے رابطہ
لاہور(این این آئی) کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ کرنے والے پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف کو سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے ٹیلیفون کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا… Continue 23reading سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کا شہباز شریف سے رابطہ