بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں حقیقتاً مارشل لا لگا دیا،تنازعہ کاافغانستان پر کیا اثر پڑے گا؟سابق امریکی نائب وزیرخارجہ رچرڈ باؤچر نے خبردارکردیا
واشنگٹن(آن لائن) سابق امریکی نائب وزیرخارجہ رچرڈ باؤچرنے کہا ہے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت ختم کرنیکا بھارتی اقدام بدترین اور تاریخ کو مٹانے کی کوشش ہے۔ امریکی خبررساں ایجنسی سے گفتگو کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں حقیقتا مارشل لا لگا دیا ہے۔ بھارت کا یہ اقدام کشمیریوں کے… Continue 23reading بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں حقیقتاً مارشل لا لگا دیا،تنازعہ کاافغانستان پر کیا اثر پڑے گا؟سابق امریکی نائب وزیرخارجہ رچرڈ باؤچر نے خبردارکردیا