جمائمہ خان کے بھائی زیک سمتھ پارلیمنٹ سے مستعفی ،تنخواہیں جمع کرادیں
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خا ن کی سابق اہلیہ جمائمہ خان کے بھائی اورکنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ زیک گولڈ سمتھ نے پارلیمنٹ سے استعفی دیدیا۔اس موقع پرزیک سمتھ نے اعلان کیاکہ وہ اپنے انتخاب کے دوران لیاجانے والی تنخواہیں بھی قومی خزانے میں جمع کرادیں گے کیونکہ وہ اپنے ووٹرزکی صیح معنوں میں ترجمانی نہیں کرسکے ۔زیک گولڈ سمتھ نے اپنے ووٹرز… Continue 23reading جمائمہ خان کے بھائی زیک سمتھ پارلیمنٹ سے مستعفی ،تنخواہیں جمع کرادیں