منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

زرمبادلہ کے گرتے ذخائر کا چیلنج آئی ایم ایف پیکیج کی بحالی کیلئے بڑے اقدامات کا فیصلہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

زرمبادلہ کے گرتے ذخائر کا چیلنج آئی ایم ایف پیکیج کی بحالی کیلئے بڑے اقدامات کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)زرمبادلہ کے گرتے ذخائر کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے آئی ایم ایف پیکج کو بحال کرانے کیلئے بڑے اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف پیکج کے معاملے پر پاکستان امریکہ اور مغربی ممالک کی حمایت حاصل کرے گا، پاکستان کو آئی ایم ایف پیکج کو بحال… Continue 23reading زرمبادلہ کے گرتے ذخائر کا چیلنج آئی ایم ایف پیکیج کی بحالی کیلئے بڑے اقدامات کا فیصلہ

زمینی راستے سے زرمبادلہ افغانستان اسمگل کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون شروع

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022

زمینی راستے سے زرمبادلہ افغانستان اسمگل کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون شروع

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان نے زمینی راستے سے زرمبادلہ افغانستان اسمگل کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون شروع کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کسٹمز نے غیرملکی کرنسی کی افغانستان کو اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے ہیں جن میں بارڈر پر مکمل باڈی سرچنگ کے ساتھ سامان کی تلاشی لی جا رہی ہے۔طورخم… Continue 23reading زمینی راستے سے زرمبادلہ افغانستان اسمگل کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون شروع

ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر45 کروڑ 32لاکھ ڈالرز گھٹ گئے

datetime 8  جولائی  2022

ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر45 کروڑ 32لاکھ ڈالرز گھٹ گئے

کراچی(آن لائن)ایک ہفتے کے دوران پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر45 کروڑ 32لاکھ ڈالرز گھٹ گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق30جون کو ختم ہونے والے ہفتہ پرپاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 16ارب19کروڑ56لاکھ ڈالرز کی سطح سے کم ہوکر15 ارب74کروڑ24لاکھ کی سطح پر پہنچ گئے۔ اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر49کروڑ27لاکھ ڈالرز کی کمی سے 9ارب81کروڑ63لاکھ… Continue 23reading ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر45 کروڑ 32لاکھ ڈالرز گھٹ گئے

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ماہانہ رقوم پہلی بار 3ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئیں

datetime 14  مئی‬‮  2022

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ماہانہ رقوم پہلی بار 3ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کا ماہانہ غیر ملکی زرمبادلہ تاریخ میں پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2022 کے پہلے 10 ماہ کے دوران زر مبادلہ کے ذخائر گزشتہ سال کے مقابلے میں 7.6 فیصد… Continue 23reading اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ماہانہ رقوم پہلی بار 3ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئیں

زرمبادلہ کے ذخائر میں یکدم بڑا اضافہ

datetime 21  اپریل‬‮  2022

زرمبادلہ کے ذخائر میں یکدم بڑا اضافہ

کراچی(این این آئی)مرکزی بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 16 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں 1.69 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔مرکزی بینک کے مطابق ملکی زر مبادلہ ذخائر 16 اپریل تک 17 ارب 4 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہے جن میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر میں یکدم بڑا اضافہ

حکومت کے ملکی معاشی صورتحال میں بہتری کے دعوے کی قلعی کھل گئی، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں کمی

datetime 22  اپریل‬‮  2021

حکومت کے ملکی معاشی صورتحال میں بہتری کے دعوے کی قلعی کھل گئی، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں کمی

کراچی (این این آئی) گزشتہ ہفتہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر 75لاکھ ڈالرزکی کمی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق 16اپریل کو ختم ہونے والے ہفتہ پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23ارب 22کروڑ 03لاکھ ڈالرز کی سطح سے کم ہوکر23ارب21کروڑ28لاکھ ڈالرز رہ گئے۔ مرکزی بینک کے ذخائر6کروڑ25لاکھ ڈالرز کم ہوکر 16 ارب 04کروڑ39لاکھ ڈالرز رہ… Continue 23reading حکومت کے ملکی معاشی صورتحال میں بہتری کے دعوے کی قلعی کھل گئی، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں کمی

پچھلی حکومت نے جو سلوک ملک کے ساتھ کیا ایسا تو دشمن کی فوج بھی نہیں کرتی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ جب گئیں تو کتنا زرمبادلہ چھوڑ کر گئیں، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 20  فروری‬‮  2021

پچھلی حکومت نے جو سلوک ملک کے ساتھ کیا ایسا تو دشمن کی فوج بھی نہیں کرتی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ جب گئیں تو کتنا زرمبادلہ چھوڑ کر گئیں، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے وزیر توانائی عمر ایوب کو مائیک دینے پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اسپیکر ڈائس کا گھیرائو کرلیا ، سپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن اراکین سے سوال کیا ہے کہ مجھے بتائیں کس قاعدے کے تحت حکومت کو نہ… Continue 23reading پچھلی حکومت نے جو سلوک ملک کے ساتھ کیا ایسا تو دشمن کی فوج بھی نہیں کرتی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ جب گئیں تو کتنا زرمبادلہ چھوڑ کر گئیں، تہلکہ خیز انکشاف

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ

datetime 4  فروری‬‮  2021

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ

کراچی(آن لائن)گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں5کروڑ66لاکھ ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا جبکہ سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر بھی دوبارہ بڑھ کر 13ارب ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق29جنوری کو ختم ہونے والے ہفتہ پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر20ارب16کروڑ31لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے،اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر3کروڑ28لاکھ… Continue 23reading پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ

کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں کاحب الوطنی کا شاندار مظاہرہ، 245.6 ملین ڈالر کا زرمبادلہ بھیجنے کا ریکارڈ

datetime 15  جنوری‬‮  2021

کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں کاحب الوطنی کا شاندار مظاہرہ، 245.6 ملین ڈالر کا زرمبادلہ بھیجنے کا ریکارڈ

لاہور( این این آئی )کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں کی طرف سے ترسیلات زر ملک ارسال کرنے کی شرح میں جاری مالی سال کے دوران مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت کی جانب سے قانونی اور بینکنگ ذرائع سے ترسیلات زر کی حوصلہ افزائی کے نتیجہ میں ترسیلات زر میں مسلسل اضافہ کا… Continue 23reading کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں کاحب الوطنی کا شاندار مظاہرہ، 245.6 ملین ڈالر کا زرمبادلہ بھیجنے کا ریکارڈ

Page 2 of 4
1 2 3 4