خالصتان ریفرنڈم نے مودی کو زرعی قوانین منسوخ کرنے پر مجبور کیا ٗ بھارتی میڈیا کی تصدیق
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ خالصتان ریفرنڈم نے مودی کوزرعی قوانین منسوخ کرنے پر مجبور کیا۔ روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی خبر کے مطابق بھارتی میڈیا اور انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے تین متنازعہ زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading خالصتان ریفرنڈم نے مودی کو زرعی قوانین منسوخ کرنے پر مجبور کیا ٗ بھارتی میڈیا کی تصدیق