آزاد کشمیر میں ریسکیو کیا گیا زخمی تیندوا ہلاک، کیس میں ڈرامائی تبدیلی
اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)مظفرآباد میں دریائے نیلم کے کنارے سے زخمی حالت میں ریسکیو کیا گیا تیندوا دوران علاج چل بسا۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق تیندوے کے جسم میں گولی لگی تھی، اسے گزشتہ روز علاج کیلئے اسلام آباد منتقل کیا گیا تھا، تیندوے کی موت گولی لگنے اور ریڑھ کی ہڈی متاثر… Continue 23reading آزاد کشمیر میں ریسکیو کیا گیا زخمی تیندوا ہلاک، کیس میں ڈرامائی تبدیلی