راولپنڈی، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے سابق مشیر گھر کے باہر سے اغواء
لاہور (آئی این پی ) سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب و سابق چیئرمین شکایات سیل پنجاب زبیر احمد خان نیازی کو مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔ اغوا کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے، سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب زبیر احمد خان نیازی کو قاسم مارکیٹ گلنار کالونی سے… Continue 23reading راولپنڈی، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے سابق مشیر گھر کے باہر سے اغواء