زائرہ وسیم کونا شکرا کہنے پرروینہ ٹنڈن اب پچھتاوے کا شکار
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کو دنگل گرل زائرہ وسیم کونا شکرا کہنے پر پچھتاوے کا احساس ہونے لگا جس کے بعد انہوں نے اپنی ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی۔فلم ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘ اور’’دنگل‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ زائرہ وسیم کے مذہب کی خاطر بالی ووڈ چھوڑنے کے اعلان نے پورے بالی… Continue 23reading زائرہ وسیم کونا شکرا کہنے پرروینہ ٹنڈن اب پچھتاوے کا شکار