یمن میں بھارتی جنرل ابھجیت گوہا کوالحدیدہ میں اقوام متحدہ کے مبصر مشن کے سربراہ مقررکردیاگیا
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے ایک اعلان میں بتایا ہے کہ بھارت کے ایک ریٹائرڈ لیفٹننٹ جنرل ابھجیت گوہا کو یمن کے شہر الحدیدہ میں نئی صف بندی کی رابطہ کار کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ وہ الحدیدہ میں اقوام متحدہ کے مبصر مشن کے چیف کی ذمے داریاں بھی انجام دیں گے۔عرب… Continue 23reading یمن میں بھارتی جنرل ابھجیت گوہا کوالحدیدہ میں اقوام متحدہ کے مبصر مشن کے سربراہ مقررکردیاگیا