پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت ریلوے اراضی پر کاروباری برادری کو ہوٹلز،سکولز ہسپتال کمرشل پلازے بنانے کی دعوت دے دی گئی
ملتان (این این آئی) وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت ریلوے اراضی پر کاروباری برادری کو ہوٹلز،سکولز ہسپتال کمرشل پلازے بنانے کی دعوت دیتا ہوں،ریلوے پرائیویٹ جوائنٹ ونچر سے کاروباری برادری خود بھی کمائے اور ریلوے کو بھی کما کر دے اور اس حوالہ سے رشوت… Continue 23reading پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت ریلوے اراضی پر کاروباری برادری کو ہوٹلز،سکولز ہسپتال کمرشل پلازے بنانے کی دعوت دے دی گئی