پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نےخیبرپختونخواہ میں سینکڑوں سرکاری سکول بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، حیران کن وجہ بھی سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت نے ریشنلائزیشن پالیسی کے تحت صوبے میں ڈیڑھ کلومیٹر کے اندر موجود سکولوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ، 978سرکاری سکول بند، عملے کو بھی گھر بھیج دیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے ریشنلائزیشن پالیسی کے تحت صوبے… Continue 23reading پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نےخیبرپختونخواہ میں سینکڑوں سرکاری سکول بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، حیران کن وجہ بھی سامنے آگئی