والدہ کو نیو ایئر کا سرپرائز دینے کیلئے گھر جارہا تھا، ریشبھ پنت
نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے وکٹ کیپر بیٹر ریشبھ پنت کی ہسپتال پہنچتے ہی ڈاکٹر سے ہونے والی گفتگو سامنے آئی ہے جس میں کہا گیاہے کہ والدہ کو نیو ایئر کا سرپرائز دینے کیلئے گھر جارہا تھا۔تفصیلات کے مطابق 30 دسمبر کو ریشبھ پنت کی گاڑی کو حادثہ ریاست اترکھنڈ سے نئی دہلی… Continue 23reading والدہ کو نیو ایئر کا سرپرائز دینے کیلئے گھر جارہا تھا، ریشبھ پنت