تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا،دوسروں کی وکٹیں گراتے گراتے اپنی ہی بڑی وکٹ گر گئی، اہم ممبر اسمبلی نے مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا
لاہور/اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور سے پاکستان تحریک انصاف کے موجودہ رکن کے پی کے اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری جاوید نسیم نے اپنے ہزاروں ساتھیوں اور ووٹروں سمیت پی ٹی آئی چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما… Continue 23reading تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا،دوسروں کی وکٹیں گراتے گراتے اپنی ہی بڑی وکٹ گر گئی، اہم ممبر اسمبلی نے مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا