پاکستانی معروف رکن اسمبلی بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے
کراچی (این این آئی)جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ ترجمان جماعت اسلامی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جماعت اسلامی کراچی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ رکن اسمبلی نے گزشتہ… Continue 23reading پاکستانی معروف رکن اسمبلی بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے