ریاض میں روبوٹک رضا کار افطاری پیش کرنے لگا
ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں ایک روبوٹ نے رضاکاروں کے ایک گروپ کے ساتھ مل کر دارالحکومت ریاض میں روزہ داروں کو افطار کا کھانا پیش شروع کردیا ہے۔ روبوٹ رضا کار کے اس کام کو بڑے پیمانے پر سراہا جارہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی شہریوں اور رہائشیوں نے اس اقدام… Continue 23reading ریاض میں روبوٹک رضا کار افطاری پیش کرنے لگا