رکن قومی اسمبلی کے سکواڈ میں شامل موبائل گاڑی نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے شہر شہداد کوٹ میں رکن قومی اسمبلی رمیش لال کے اسکواڈ میں شامل پولیس موبائل کی ٹکر سے 2 نوجوان جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا، پولیس نے تاحال واقعے کا مقدمہ درج نہیں کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ رتوڈیرو روڈ پر پیش آیا جہاں رکن قومی اسمبلی رمیش… Continue 23reading رکن قومی اسمبلی کے سکواڈ میں شامل موبائل گاڑی نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا