fbpx
تازہ تر ین :

رفاہ میڈیکل کالج میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کی وجہ سے 16کرونا وائرس کے مریض رپورٹ

تعلیمی ادارے میں بڑی تعداد میں کرونا کیسز رپورٹ ، ادارہ سیل

  منگل‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2020  |  16:32
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں آج سے تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں ۔اسلام آباد میں تعلیمی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کی وجہ سے 16کرونا وائرس کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق تعلیمی ادارے کے طلباء اور ملازمین میں 16 کوویڈ 19 معاملات سامنے آنے کے ...