fbpx
تازہ تر ین :

رضا ربانی کا انتباہ

پارلیمان کسی شخص کو صوبائی اسمبلی اور پارلیمنٹ کے دائرہ اختیار میں مداخلت کی اجازت نہیں دے گی ،حکومت آگ سے کھیلنا بند کرے، رضا ربانی کا انتباہ

  جمعہ‬‮ 14 اگست‬‮ 2020  |  0:48
اسلام آباد (این این آئی) سابق چیئر مین سینٹ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ اٹارنی جنرل کو ایوان میں طلب کر کے کراچی کے حوالے سے بیان پر وضاحت لیں ،آرٹیکل 234ٹو کے تحت حدود کے تعین کا اختیار پارلیمنٹ کو ہے ،پارلیمان کسی ...