ربادا نے کرکٹ جنوبی افریقہ کا سالانہ ایوارڈز میلہ لوٹ لیا
جوہانسبرگ(این این آئی)مایہ ناز جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر کگیسو ربادا نے کرکٹ جنوبی افریقہ کا سالانہ ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا اور کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈز سمیت مجموعی طور پر چھ ایوارڈز اپنے نام کیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سی ایس اے سالانہ ایوارڈز کی تقریب سینڈٹن میں منعقد ہوئی جس میں ایک سال کے… Continue 23reading ربادا نے کرکٹ جنوبی افریقہ کا سالانہ ایوارڈز میلہ لوٹ لیا