رابی پیرزادہ لٹ گئیں
لاہور( این این آئی)نا معلوم شخص نے شوبز کو خیر باد کہنے والے اداکارہ و گلورہ رابی پیرزادہ کے بینک اکائونٹ سے رقم نکلوا لی ۔ رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پر نجی بینک کا نام ظاہر کرتے ہوئے لکھا کہ اتنا بڑا بینک بھی چوری کو نہیں روک سکا ؟۔ مری میں جب اے… Continue 23reading رابی پیرزادہ لٹ گئیں