رائے ونڈ عالمی تبلیغی مرکز میں مقیم 292غیر ملکی مہمانوں کو پنڈال سے قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا گیا
رائے ونڈ ( این این آئی )رائے ونڈ عالمی تبلیغی مرکز میں مقیم 292غیر ملکی مہمانوں کو پنڈال سے قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا گیا ،شہرمیں سکریننگ کا عمل جاری ہے ،منفی رزلٹ کے حامل سینکڑوں افراد کو ان کے آبائی علاقوں کیلئے روانہ کردیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق عالمی تبلیغی مرکز میں 27افراد کے… Continue 23reading رائے ونڈ عالمی تبلیغی مرکز میں مقیم 292غیر ملکی مہمانوں کو پنڈال سے قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا گیا