انگلینڈ سے وائٹ واش 2 پاکستانی کھلاڑی بد ترین شکست کے ذمہ دار قرار دے دیے گئے
کراچی ( این این آئی) انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور سینئر بیٹر اظہر علی بدترین ناکامی کا شکار ہوئے۔انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں رضوان نے 3 میچز میں 141 رنز اسکورکیے، ان کی اوسط 23.50 رہی، ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے اظہر علی نے 28 کی واجبی… Continue 23reading انگلینڈ سے وائٹ واش 2 پاکستانی کھلاڑی بد ترین شکست کے ذمہ دار قرار دے دیے گئے