دوپہر کو غنودگی ایک جان لیوا مرض کی نشانی ہوسکتی ہے
امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک)جو لوگ دوپہر کے وقت غنودگی یا سستی محسوس کرتے ہیں، ان میں الزائمر امراض کا خطرہ تین گنا زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جان ہوپکنز یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ جو بالغ افراد دوپہر یا سہ پہر کے وقت غنودگی مھسوس… Continue 23reading دوپہر کو غنودگی ایک جان لیوا مرض کی نشانی ہوسکتی ہے