آکسیجن نہ ہونے کی وجہ سے 8افراد کی موت انتظامیہ اور عملے کی سنگین غفلت کا انکشاف
پشاور( آ ن لائن) خیبرٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن کی عدم دستیابی کے متعلق رپورٹ کے نتیجے میں ڈائریکٹر سمیت عملے کے 7 ارکان کو معطل کر دیا گیا ہے۔فیکلٹی ممبر، میڈیکل انجینئر، سپلائی منیجر، بایئو میڈیکل انجینئر اور ڈیوٹی ائمپلائی آکسیجن کو بھی معطل کیا گیا ہے۔ بورڈ آف گورنرز کی جانب سے واقعہ کی… Continue 23reading آکسیجن نہ ہونے کی وجہ سے 8افراد کی موت انتظامیہ اور عملے کی سنگین غفلت کا انکشاف