قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی بیوہ خورشید حفیظ 87 برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں
لاہور( این این آئی)قومی ترانے کے خالق، نامور شاعر اور نثر نگار حفیظ جالندھری کی بیوہ خورشید حفیظ 87 برس کی عمرمیں لاہور میں انتقال کرگئیں۔حفیظ جالندھری کی صاحبزادی رضا ریاض کے مطابق ان کی والدہ بیگم خورشید حفیظ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھیں۔رضا ریاض کے مطابق وہ مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں… Continue 23reading قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی بیوہ خورشید حفیظ 87 برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں