عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید نمایاں کمیواشنگٹن(این این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابقبین الاقوامی مارکیٹ میں امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 88 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔روس یوکرین جنگ ...