جمعہ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

روس سے خام تیل کا جہاز کب پہنچنے کا امکان ہے، بڑی خبر آ گئی

datetime 26  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق خام تیل کتنا سستا پڑیگا کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہے، ابھی روس سے صرف ٹیسٹنگ کیلئے کارگو آئیگا۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق روسی خام تیل درآمد سے متعلق پی ایس او بہتربتاسکتا ہے۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق روس سے خام تیل خریداری کامعاہدہ پی ایس او کے ساتھ ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو