خاتون پولیس اہلکار شوہر کے ظلم کا شکار ہو گئی، پولیس افسران بھی تہمتیں لگانے لگے، خود کشی کی کوشش
جامشورو(این این آئی) خاتون اہلکار نے شوہر کی جانب سے نازیبا وڈیو و تصاویر بنانے اور بے وفائی پر خودکشی کی کوشش کی۔پولیس کے مطابق جامشورو پولیس کی خاتون اہلکار نے شوہر کی جانب سے نازیبا وڈیو اور تصاویر بنانے کے بعد بے وفائی پر خودکشی کی کوشش کی، تاہم خاتون کو بچا لیا گیاہے۔ڈسٹرکٹ… Continue 23reading خاتون پولیس اہلکار شوہر کے ظلم کا شکار ہو گئی، پولیس افسران بھی تہمتیں لگانے لگے، خود کشی کی کوشش