حکومت نے کھانے پینے کی اشیاء پر عائد ڈیوٹی ختم کر دی، حکومت کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تمام فوڈ پراڈکٹس پر ہر طرح کی ڈیوٹی ختم کرنے کا مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے باضابطہ اعلان کر دیا، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے عوام بجلی اور گیس کے بل 3 ماہ بعد جمع کراسکتے ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ… Continue 23reading حکومت نے کھانے پینے کی اشیاء پر عائد ڈیوٹی ختم کر دی، حکومت کا بڑا فیصلہ