حویلیاں حادثہ ٗسیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ نے ریکارڈ کی چھان بین شروع کر دیا
اسلام آباد(این این آئی) حویلیاں طیارہ حادثہ میں تینوں پائلٹس کی فلائنگ اور میڈیکل ہسٹری کی جانچ پڑتال کا فیصلہ کرلیاگیا ہے ٗاسلام آباد انتظامیہ کو قبر کشائی کے بعد میتوں کا جلد پوسٹ مارٹم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ نے پائلٹس کا تمام ریکارڈ… Continue 23reading حویلیاں حادثہ ٗسیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ نے ریکارڈ کی چھان بین شروع کر دیا