مریم نواز کی آواز بہت سریلی ، اچھی ڈھولک بجا لیتی ہیں،اپنے چچا شہبازشریف سے بات چیت بند ہو چکی ہے،ن لیگ کی اہم رہنما کے سنسنی خیز انکشافات
لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا بٹ نے کہا ہے کہ مریم نواز کی آواز بہت سریلی ہے اور وہ بہت اچھی ڈھولک بجا لیتی ہیں۔ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ مریم نواز کے لئے دو کرتے بنائے ہیں جن میں نواز شریف کی تصویر بنی ہوئی ہے، ایک کرتا کالے… Continue 23reading مریم نواز کی آواز بہت سریلی ، اچھی ڈھولک بجا لیتی ہیں،اپنے چچا شہبازشریف سے بات چیت بند ہو چکی ہے،ن لیگ کی اہم رہنما کے سنسنی خیز انکشافات