’’وہ میرا نام جانتا ہے‘‘
مدائن شہرکورات کی گہری سیاہ تاریکی اپنی آغوش میں لے چکی تھی، یہ شہر جو کل تک کسرٰی کی سلطنت کا ایک حصہ تھااس سلطنت کا جو دنیا کی سُپر پاور تھی۔ مال اور شوکت میں سب سے آگے اور اب مدائن کئی روز کی جنگ کے بعد اسلامی خلافت کا حصہ بن چکا تھا۔… Continue 23reading ’’وہ میرا نام جانتا ہے‘‘