لاہور میں راتوں رات ’’جمہوریت اور حکومت ‘‘ کیخلاف خطرناک کام ہوگیا،حساس ادارے حرکت میں آگئے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں دو کالعدم تنظیموں کی جانب سے حکومت اور جمہوریت مخالف پوسٹرز اور وال چاکنگ کر دی گئی ، نجی ٹی وی کے مطابق کالعدم تنظیم صوت الامہ اور حزب التحریر کی جانب سے سبزہ زار،ہنجر وال، لٹن روڈ، شیرا کوٹ، سمن آباد اور گلشن راوی سمیت… Continue 23reading لاہور میں راتوں رات ’’جمہوریت اور حکومت ‘‘ کیخلاف خطرناک کام ہوگیا،حساس ادارے حرکت میں آگئے