fbpx
تازہ تر ین :

حرامانی

کرونا وائرس، حرامانی کو لوگوں کو گھروں میں رہنے کا مشورہ مہنگا پڑ گیا، مداحوں کا حیرت انگیز ردعمل

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  23:26
لاہور (آن لائن) ڈرامہ سیریل ’دو بول‘ سے مقبول ہونے والی اداکارہ حرا مانی نے لوگوں کو کورونا وائرس پھیلاؤ روکنے کے لیے گھروں میں رہنے کی ہدایت کی جو انہیں خود ہی مہنگی پڑ گئی۔فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ حرا نے اپنے شوہر و اداکار مانی کے ساتھ ...