عازمین حجاج کو بیماری سے بچانے کیلئے جراثیم کش احرام کا منصوبہ تیار ،یہ احرام پاکستان کے کس شہر میں بنائے جائینگے؟حیران کن انکشاف
ریاض،اسلام آباد(آن لائن،این این آئی)عازمین حج اور عمرہ معتمرین کو بیماریوں سے بچانے کے لیے مستقبل میں جراثیم کش احرام تیار کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق نینو ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے احرام کی تیاری ایک سعودی بزنس مین حمد ال یامی کا آئیڈیا ہے جو پاکستان کے شہر فیصل… Continue 23reading عازمین حجاج کو بیماری سے بچانے کیلئے جراثیم کش احرام کا منصوبہ تیار ،یہ احرام پاکستان کے کس شہر میں بنائے جائینگے؟حیران کن انکشاف