جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

حاضر جوابی

datetime 10  جولائی  2017

حاضر جوابی

ایک لڑکا ایک گدھے کو کان سے پکڑ کر کھینچتا ہوا پولیس اسٹیشن کے سامنے سے گزر رہا تھا۔ پولیس والوں کو شرارت سوجھی ایک سپاہی نے لڑکے کومخاطب کرتے ہوئے کہا۔’’ارے اپنے بھائی کو کان سے پکڑ کر کیوں کھنچے لئے جا رہے ہو؟‘‘ اس لئے کہ یہ کہیں پولیس میں بھرتی نہ ہو جائے۔‘‘… Continue 23reading حاضر جوابی