جواں مرد
شیخ سعدی رحمہ اللہ نے حاتم طائی کے متعلق حکایت لکھی ہے‘کسی نے حاتم طائی سے پوچھا کہ تمھیں کبھی کوئی ایسا شخص ملا ہے جو جواں مردی میں تم سے بڑا ہو۔حاتم نے جواب دیا ہاں! ایک دفعہ میں نے چالیس اونٹ ذبح کرائے اور منادی کروا دی کہ جس جس کا جی چاہے… Continue 23reading جواں مرد