افغانستان میں فیصلہ کن معرکہ شروع، امریکہ نے طالبان کے خلاف پوری فضائی طاقت جھونک ڈالی
واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے افغانستان میں طالبان کے خلاف نئی فضائی کارروائیوں کا آغاز کرتے ہوئے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ تعداد میں گائیڈڈ میزائل کے حملے کیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے عسکری حکام نے کہا کہ فضائی حملوں کا دائرہ کار شمالی افغانستان تک بڑھا دیا گیا ہے جس کی سرحدیں چین اور تاجکستان… Continue 23reading افغانستان میں فیصلہ کن معرکہ شروع، امریکہ نے طالبان کے خلاف پوری فضائی طاقت جھونک ڈالی