فضائی بیڑے میں جدید جے10سی جہازوں کی شمولیت سے پاک فضائیہ کی طاقت میں مزید اضافہ
کراچی(این این آئی)پاک فضائیہ کی جانب سے فضائی بیڑے میں جے10سی جہازوں کی شمولیت کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری کردیا گیا ہے۔پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے فضائی بیڑے میں جے۔10 سی جہازوں کی شمولیت کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری کیا ہے۔نغمے میں پاک فضائیہ کے بہادر شاہینوں کو خراج تحسین پیش… Continue 23reading فضائی بیڑے میں جدید جے10سی جہازوں کی شمولیت سے پاک فضائیہ کی طاقت میں مزید اضافہ