عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سننے والے جج کا تبادلہ کردیا گیا
اسلام آباد(این این آئی) سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سننے والے جج کا تبادلہ کر دیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کر رہے تھے، جنہیں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کی ہدایت… Continue 23reading عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سننے والے جج کا تبادلہ کردیا گیا