پاکستانی فلمساز ثمر من اللہ نے بین الاقوامی اعزاز جیت لیا
لاہور( این این آئی)پاکستانی فلم ساز ثمر من اللہ خان نے اپنی مختصر فلم آئوٹ سوئنگ کے لیے بین الاقوامی اعزاز جیت لیا۔ثمر من اللہ نے یہ اعزاز نیدرلینڈز میں منعقدہ سیونتھ اسپورٹ فلم فیسٹیول روٹرڈیم میں جیتا۔ انہوں نے اپنی اس کامیابی کا اعلان ٹوئٹر پرکیا۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ اسپورٹ فلم… Continue 23reading پاکستانی فلمساز ثمر من اللہ نے بین الاقوامی اعزاز جیت لیا