fbpx
تازہ تر ین :

ثروت اعجاز قادری کا دبنگ اعلان

کشمیر کو فلسطین بننے دینگے اور نہ ہی بھارت کو دنیا میں دوسرااسرائیل بننے دینگے ،ثروت اعجاز قادری کا دبنگ اعلان

  جمعہ‬‮ 7 اگست‬‮ 2020  |  0:56
کراچی (این این آئی) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان کو ہر محاذ اور فورم پر فرنٹ لائن کا کردار ادا کرناہوگا،ملک کی مذہبی وسیاسی جماعتیں اور پوری قوم مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ایک پیج پر ہیں ،بھارت کی کسی بھی ...