fbpx
تازہ تر ین :

تھانہ بنی گالہ

وزیر اعظم عمران خان کی شکایت بنی گالا تھانے کا پورا عملہ برطرف

  منگل‬‮ 19 جنوری‬‮ 2021  |  10:18
اسلام آباد( آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی شکایت پر بنی گالا تھانے کے سٹیشن ہاؤس آفیسر کے سوا تمام عملے کو ہٹا دیا گیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کے دفتر سے دو الگ الگ نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک درجن سے زائد ماتحت ...