fbpx
تازہ تر ین :

تنخواہ میں 155فیصد اضافہ

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ملازمین اور افسران کی بنیادی تنخواہ میں 155فیصد اضافہ کر دیا گیا

  منگل‬‮ 24 مارچ‬‮ 2020  |  18:41
پشاور(آن لائن)ایف آئی اے کے ملازمین اور افسران کی بنیادی تنخواہ میں 155فیصد اضافہ کا اعلامیہ جاری کردیاگیا ہے وزارت داخلہ نے اس حوالے سے اکاونٹنٹ جنرل پاکستان پشاور ، کراچی ، لاہور ، کوئٹہ ، گلگت کے اے جی پی آر کے سب آفسز کے ڈائریکٹر جنرلز کو آگاہ ...