سرکاری ملازمین کو اس تاریخ تک تنخواہ ادا کر دی جائے، احکامات جاری
لاہور( این این آئی )پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو عیدالاضحی کی وجہ سے تنخواہیں اور پنشن قبل از وقت ادا کرنے فیصلہ کر لیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے عیدالاضحی کے موقع پر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن قبل ازقت 27 جولائی کو ہی ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کو اس تاریخ تک تنخواہ ادا کر دی جائے، احکامات جاری