وزیراعظم کا پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کرنیوالے شخص کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلان
اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعہ میں سری لنکن شہری کی جان بچانے کی کوشش کرنیوالے شہری ملک عدنان کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا قوم کی طرف سے ملک عدنان کے اخلاقی جرآت اور… Continue 23reading وزیراعظم کا پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کرنیوالے شخص کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلان